سینیئر سیاست داں اور ناگا پیپلز فرنٹ کے صدر ڈاکٹر شر ہو جیلی لیجستوکو آج
پارٹی لیجس لیچر پارٹی کا رہنما منتخب کیا گیا اور اب وہ ریاست کے
گیارہیویں وزیراعلی کے طور پر حلف لیں گے۔این پی ایف لیجس لیچر پارٹی اور ناگالینڈ ڈیموکریٹک الائنس (ڈی اے این) نے
شرہوجیلی کو
ناگالینڈ کے گیارہویں وزیراعلی کے طور پر منتخب کیا ہے۔رخصت پذیر وزیراعلی ٹی آر جیلیانگ نے کل رات اپنا استعفی گورنر پی بی
آچاریہ کو سونپ دیا جس کے بعد این پی ایف اور ڈی اے این لیجس لیچر پارٹی کی
آج میٹنگ طلب کی گئی جس میں ڈاکٹر شرہوجیلی کو اتفاق رائے سے رہنمامنتخب
کیا گیا۔